#باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل 'بیٹے نے کئی بار بوڑھے باپ پر حملے کیے "لیکن باپ معجزانہ طور پر بچتا رہا "بیٹا کا چوری ڈکیتی جیسی وارداتیں کرنا معمول تھا اور نشہ کا عادی بھی تھا "بیٹے نے گھر کی چھت پر جا کر باپ کے سر پر ڈنڈا مار کر سر پھاڑ دیا اور پھر ڈنڈا باپ کے ہاتھ لگ گیا اور مار مار کر قتل کر دیا "سنئیے بابا کی زبانی؛